Sr. | English Words | Urdu Words |
2951 | BENZYNE, C6H4 R
Report Error! | بینزائن ۔ ڈی ہائیڈ روایرومیٹک مرکب ہے ۔ جسے ایرین بھی کہتے ہیں ۔ |
2952 | BEOGEX R Noun Report Error! | شافہ جو جسم میں داخل ہونے پر کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس خارج کرتی ہے جس سے انٹریوں میں حرکت پیدا ہوتی ہے اور فضلے کا اخراج ہوتا ہے ۔ |
2953 | BEORRHAVIA DISFUSA R Noun Report Error! | بکپھرہ ، تخم اسپت |
2954 | BEOS R Noun Report Error! | بی او ایس ۔ بی انکار پوریٹد کا تیار کردہ ایک آپریٹنگ سسٹم ۔ |
2955 | BEPAINT R Verb Report Error! | رنگ چڑھانا ۔ رنگ سے بھر دینا ۔ |