Sr. | English Words | Urdu Words |
12826 | COUNT R Noun Report Error! | سوت ۔ اُون یا کِسی اور دھاگے کے معیار کا پیمانہ جو بُنائی کے سِلسِلہ میں اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
12827 | COUNT R Verb Report Error! | گنتی ۔ |
12828 | COUNT AS R Verb Report Error! | کسی شخص یا کسی چیز کے بارےمیں مخصوص انداز سے غور کرنا یا احترام کرنا ۔ |
12829 | COUNT BLOOD R Noun Report Error! | خون میں سرخ و سفید ذرات کا تناسب معلوم کرنا کتنے ذرات ایک مکعب ملی لیٹر خون میں پائے جاتے ہیں ۔ |
12830 | COUNT DOWN R Noun Report Error! | الٹی گنتی شمار معکوس میزائل یا خلائی راکٹ کو چھوڑنے سے پہلے یا کسی آتش گیر چیز کو فلیتہ دکھانے یا چلانے سے قبل سیکنڈوں کی مقررہ وقت یا صفر لمحے تک پیچھے کی طرف اُلٹی گنتی ۔ |