Sr. | English Words | Urdu Words |
13316 | COUPLED CIRCUIT R Noun Report Error! | مزدوج دور ۔ دو برقی سرکٹ جِنھیں اِس طرح ترتیب دیا گیا ہو کہ ایک سرکٹ کو مُہیا کی جانے والی برقی توانائی کا کُچھ حِصَّہ دُوسرے سرکٹ میں مُنتَقِل ہو جاۓ ۔ |
13317 | COUPLER R Noun Report Error! | جفت گر ۔ کانٹا ۔ کھٹکا ۔ حلقہ ۔ کندہ ۔ |
13318 | COUPLET R Noun Report Error! | بیت ۔ ایک ہی قافیہ و ردیف کے دو مصرعے ۔ مطلع ۔ |
13319 | COUPLET R Noun Report Error! | بیت ، دوہا ، فرد ، شعر ۔ |
13320 | COUPLING R
Report Error! | جوڑا بننا ۔ ایک کیمیائی تعامل جس میں دو گروپ یا مالیکیولز باہم اکٹھے ہوتے ہیں مثلاً ایزو مرکبات کی تشکیل ۔ |