Sr. | English Words | Urdu Words |
13726 | COVERED ACCEPTANCE R Adjective Report Error! | ہنڈی جس کی ادائیگی مشکوک ہو ۔ |
13727 | COVERED ALLEY R Noun Report Error! | چھتّا ۔ |
13728 | COVERED BEAR R Adjective Report Error! | نقصان کے خطرے سے محفوظ سٹے باز جو غیر حاضر مال کو کسی آئیندہ تاریخ کے وعدے پر اس اُمید پر بیج دے کہ اُسے فائدہ ہو گا اور اس دوران وہ مال کو سستا خریدے گا ۔ |
13729 | COVERED SMUT R Noun Report Error! | اناج کی ایک بیماری جس میں بیج کے گُچھّوں کو پَھپُھوندی لگ جاتی ہے ۔ ناج پھپھوند ۔ |
13730 | COVERED WAGON R Noun Report Error! | چار پہیوں کی چھت دار گاڑی ۔ بند گاڑی ۔ ایسی گاڑیاں ویں صدی میں امریکا میں استعمال ہوتی تھیں ۱۹ |