Sr. | English Words | Urdu Words |
7841 | dew point hygrometer an instrument for measuring the dew point of air R Phrase Report Error! | ڈیو پوائنٹ ہائیگرومیٹر ، ہوا کا نقطہ شبنم معلوم کرنے کے لیے استعمال ہونے والا آلہ ۔ |
7842 | dew point the temperature at which a sample pf air becomes saturated with water vapour R Phrase Report Error! | نقطہ شبنم ، وہ درجہ حرارت جس پر ہوا میں موجود آبی بخار ہوا کو سیر کرتا ہے اور تکثیف شروع ہو جاتی ہے یعنی شبنم یا اوس بننے لگتی ہے ۔ |
7843 | DEW WORM R Noun Report Error! | شبنمی کیچوا۔ وہ لمبا رینگنے والا کیچوا جسے تحریصی چارے کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ |
7844 | DEW-BERRY R Noun Report Error! | بلیک بیری کی ایک قسم ۔ |
7845 | DEW-BIT R Noun Report Error! | ناشتہ سے قبل کا ہلکا ناشتہ ۔ لقمۃ الصباح ۔ |