Sr. | English Words | Urdu Words |
71 | EXECUTIVE SESSION R Noun Report Error! | قَانُون سَاز اَجلاس جو عَمُومًا خُفِيَہ ہوتا ہے ۔ خُفِيَہ اَجلاس ۔ |
72 | EXECUTIVECOUNCIL R Noun Report Error! | مَجلَس مُنتَظمَہ ۔ مَجلَس عاملَہ ۔ اَعلٰی اِختيارات رکھنے والی مَجلَس ۔ اِنتَظامِی کونسَل ۔ سَربراہ حَکُومَت کی مُشاوَرتی مُعاونَت کے فَرائِض اَنجام دينے والی مَجلَس ۔ |
73 | EXECUTIVELY R Adverb Report Error! | اِنتَظامِی طَور پَر ۔ عامِلانَہ طَورپَر ۔ تَعمِيل کے طَور پَر ۔ نِفاذ کے طَور پَر ۔ اِنتَظام کے مُتعَلِق ۔ |
74 | EXECUTIVEOFFICER R Noun Report Error! | اگزيکٹِو اَفسر ۔ کَمانڈِنگ آفيسر کا مُعاوَن ۔ مَدَدگار کَماندار ۔ بَحريہ فَوج کا اَفسَر ۔ دُوسرے نَمبر کا کَماندار اَفسر ۔ |
75 | EXECUTIVEORDER R Noun Report Error! | اِنتَظَامِی حُکَم ۔ عَامِلانہ حُکَم ۔ صَدَر کی جَانِب سے جاری ہونے والا حُکَم نامَہ ۔ وہ حُکَمنامَہ جو قانُون کا دَرجَہ رَکھتا ہو ۔ اَمريکِی صَدر کی جَانِب سے جاری ہونے والا حُکَم نامَہ ۔ |