Sr. | English Words | Urdu Words |
496 | GALLERY HIT R Noun Report Error! | وہ ہٹ وغیرہ جو تماشائیوں کو دکھانے کے لئے مارا جائے ۔ |
497 | GALLERYITE R Noun Report Error! | بالائی نشست پر بیٹھا ہوا تماشائی ۔ تماش بین ۔ تماشا دِکھانے والا ۔ |
498 | GALLETA R Noun Report Error! | گیلیٹا ۔ ہلاریا جِنس کی دوامی گھَاس ۔ جنوبی امریکا اور میکسیکو میں کاشت کی جانے والی گھَاس ۔ |
499 | GALLEY R Noun Report Error! | ایک لمبُوترا ٹرے جِس پر ٹائپ کے حروف سطر وار جماۓ جاتے ہیں ۔ |
500 | GALLEY R Noun Report Error! | گیلی ۔ قدیم بحری جہاز جو چپّووٴں اور بادبانوں سے چلایا جاتا تھا ۔ بڑی چپّووٴں والی کَشتی ۔ جہاز کا باوَرچِی خانہ ۔ |