Sr. | English Words | Urdu Words |
5161 | GLACIS R Noun Report Error! | ہَلکی ڈھلان ۔ قلعے کا پُشتہ ۔ |
5162 | GLACOMATOUS R Adjective Report Error! | سبز موتیا کا مریض ۔ سبز موتیا سے مُتعلّق ۔ سبز موتیا سا ۔ |
5163 | GLACTOPHORITIS R Adjective Report Error! | دودھ کی نالیوں کی سوزش ۔ |
5164 | GLACTOSE TEST R Noun Report Error! | یہ ٹیسٹ جِگَر کو ہونے والے نُقصان کو ظَاہَر کَرتا ہے |
5165 | GLACTOSE TEST R Noun Report Error! | مریض کو بھوکا رکھنے کے بعد ۴۰ گرام لیکٹوز کو آدھے لٹر پانی میں گھول کر پلایا جاتا ہے ۔ پھر پانچ گھنٹے کے بعد ٹسٹ لیا جاتا ہے ۔ اگر دو گرام یا اس سے زیادہ گلیکٹوز موجود ہو تو یہ جگر کے خراب ہونے کی نشانی ہے ۔ |