Sr. | English Words | Urdu Words |
516 | GALLIC R Adjective Report Error! | قدیم فرانسیسی باشندوں گال کے متعلق ۔ |
517 | GALLIC R Adjective Report Error! | گال کا ۔ قدیم فرانس کے باشِندوں کا ۔ فرانسیسی ۔ |
518 | GALLIC ACID R Noun Report Error! | مازو کا تیزاب ۔ |
519 | GALLIC ACID R Noun Report Error! | مازُو تیزاب ۔ گیلک ایسڈ ۔ ہَلکا زَرد قَلمی تیزاب جو پودوں کے مازُو میں مِلتا ہے ۔ |
520 | GALLIC ACID OR 3,4,5-TRIHYDROXY BENZOIC ACID (C7 H6 O5)
R
Report Error! | گیلک ایسڈ ۔ ٹرائی ہائیڈورکسی بینز واک ایسڈ ۔ بے رنگ قلمی مادہ جس میں پانی کا ایک مالیکیول ہوتا ہے ۔ (نقطہ پگھلاﺅ253 ڈگری سیلسیئس ) پانی اور الکوحل میں خوب حل ہو جاتا ہے ۔ لکڑی کے ریشوں ، مازو اور چائے میں پایا جاتا ہے اور ٹینس کا جزو ہے ۔ جس میں سے اسے تخمیر یا تیزاب پاشیدگی سے حاصل کیا جاسکتا ہے ۔ اس کا زیادہ استعمال روشنائیاں بنانے کے لیے ہوتا ہے ۔ |