Sr. | English Words | Urdu Words |
5291 | GLANDERED R Adjective Report Error! | سراجی ۔ سراجہ زدہ ۔ |
5292 | GLANDEROUS R Adjective Report Error! | کناروں میں مبتلا یا اس سے متاثر ۔ سراجی ۔ سراجہ زدہ ۔ |
5293 | GLANDERS R Noun Report Error! | کنار ۔ سراجہ ۔ گھوڑوں کی ایک خطرناک متعدی بیماری جو اِنسانوں کو بھی ہو سکتی ہے ۔ |
5294 | GLANDERS R Noun Report Error! | گھوڑوں کی ایک مُتعدی بیماری جِس سے ناک ، گلے اور جِسم کے دُوسرے حِصّوں میں زخم پیدا ہو جاتے ہیں ۔ |
5295 | GLANDERS R Adjective Report Error! | گھوڑوں کا ایک چھوت کا مرض جس میں پائوں سوج جاتے ہیں اور ناک سے رطوبت خارج ہوتی ہے ۔ |