Sr. | English Words | Urdu Words |
531 | GALLIFORMES R Noun Report Error! | پرِندوں کی نوع جِس میں عام مُرغیاں وغیرہ شامِل ہیں ۔ |
532 | GALLIFORMES R Adjective Report Error! | گیلی فارمز ۔ غلہ خور پرندے ۔ زمین پر رہنے والے غلہ خور پرندے جن میں اہم گھریلو اور کھلاڑی پرندے بھی شامل ہیں مثلا مرغ ۔ مور ۔ کالا تیتر ۔ فیزنیٹ اور دیگر پرندے جو دانہ دنکا خوش ہو کر کھاتے ہیں ۔ |
533 | GALLIGASKINS R Noun Report Error! | تنگ موری کا پاجامہ ۔ بر جیس ۔ پتلون ۔ |
534 | GALLIMAUFRY R Noun Report Error! | گُڈ مُڈ ۔ غلَط ملَط۔ گَڑبَڑ ۔ افراتَفری ۔ |
535 | GALLINACEAN R Noun Report Error! | دُجاجی پَرِندہ ۔ گالی نیش پَرِندہ ۔ |