Sr. | English Words | Urdu Words |
5356 | GLARINGLY R Adverb Report Error! | چکا چوند کر دینے کے انداز میں ۔ |
5357 | GLARINGNESS R Noun Report Error! | چَمَک ۔ دَمَک ۔ خِیرگی ۔ تابناکی ۔ |
5358 | GLARY R Adjective Report Error! | خِیرہ کُن ۔ بھَڑکیلا ۔ غَضَب آلود ۔ |
5359 | GLASNOST R Noun Report Error! | کھُلی پالیسی ۔ کھُلی مُشاورتی حَکُومَت ۔ اِطلاعات کے پھیلاوٴ کی حِکمتِ عملی ۔ |
5360 | GLASS
R
Report Error! | شیشہ ۔ ایک سخت مگر بھربھت اشفاف مواد جسے کیلشیم آکسائیڈ
(لائم) سوڈیم کاربونیٹ اور ریت [ (S(iv ] کو گرم کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اسے سپر کولڈ لیکویڈ اور کیمیکلز کی مزاحمت رکھنے والا مادہ کہا جاتا ہے ۔ اس کی کچھ اقسام میں سلیکا کی جگہ دوسرے مادے مثلاً b2o3 یا p2o5 وغیرہ شامل کیے جاتے ہیں ۔ |