Sr. | English Words | Urdu Words |
546 | GALLIOT R Noun Report Error! | ولندیزی بار بردار یا ماہی گیری کی کشتی ۔ ایک چھوٹی کشتی ۔ |
547 | GALLIPOT R Noun Report Error! | مَرتبان ۔ لوشَن لے لیے ایک چھوٹا بَرتَن |
548 | GALLIPOT R Noun Report Error! | لوشن کے لیے چھوٹا برتن ۔ |
549 | GALLIRD R Noun Report Error! | ایک تیز رقص ۔ |
550 | GALLIUM
R
Report Error! | گیلیئم ۔ سفیدی مائل نقرئی دھات ، پیر یاڈک ٹیبل میں گروپ iii سےاس کا تعلق ہے ۔ جرمانائٹ ہی صرف وہ معدن ہے جس میں گیلیئم پائی جاتی ہے ۔ اس کی کیمیا ایلومینیم سے مشابہت رکھتی ہے ۔ طیف بینی کے ذریعے تجزیات کےلیے اسے لیمپوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |