Sr. | English Words | Urdu Words |
5586 | GLENOID R Verb Report Error! | ہڈی کے جوڑ کا گڈھا ۔ |
5587 | GLENOID R Noun Report Error! | جِس کی شکل پیالی کے اندرونی حِصّے کی طرح ہو ۔ |
5588 | GLENOID R Noun Report Error! | دَقبی ۔ سَکَیپولر کہفہ جِس میں ہیومرَس گَلائیڈ ہو کر شانے کا جوڑ بَناتا ہے |
5589 | GLENOID CAVITY R Noun Report Error! | کِسی ہڈی میں اتھلا گڑھا ۔ کھانچا خصوصاً شانے اور کنپٹی کی ہڈی میں جِس کے ساتھ کوئی دوسری ہڈی آکر جُڑے ۔ |
5590 | GLENT R Verb Report Error! | جھلک ۔ چمک ۔ |