Sr. | English Words | Urdu Words |
5731 | GLOBAL AWARENESS R Adjective Report Error! | عالمی بیداری یا عالم سے بیداری یعنی اپنے ملک سے باہر کے حالات سے باخبر ہو ۔ |
5732 | GLOBAL OPERATION R Noun Report Error! | گلوبل آپریشنز ۔ ایک آپریشن جیسا کہ سرچ اور ری پلیس آپریشن جو پورے ڈاکیومنٹ میں سٹرنگ کو ڈھونڈتا اور تبدیل کردیتا ہے ۔ |
5733 | GLOBAL POLICY R Noun Report Error! | عالمی پالیسی ۔ |
5734 | GLOBAL POLICY R Noun Report Error! | عالمی پالیسی ۔ |
5735 | GLOBAL SYSTEM FOR MOBILE COMMUNICATIONS R Noun Report Error! | گلوبل سسٹم فارموبائیل کمیونیکیشنز ۔ ایک ڈیجیٹل سیلولر ٹیلیفون ٹیکنالوجی جو پورے یورپ آسٹریلیا انڈیا افریقہ ایشیا اور مڈل ایسٹ میں وسیع طور پر استعمال ہوتی ہے اور امریکہ میں اس کا استعمال بڑھ رہا ہے ۔ |