Sr. | English Words | Urdu Words |
5816 | GLOBULIN R Noun Report Error! | خون آب یا پلازما کا وہ حصہ جو اے ، ڈی ، ای جی اور ایم امیونو گلومولن پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
5817 | GLOBULIN R Noun Report Error! | گلو بیو لین ۔ ایک مادہ جو خون میں پایا جاتا ہے ۔ |
5818 | GLOBULIN R Noun Report Error! | گلوبولین ۔ سادہ لحمیات میں سے کوئی ایک ۔ پانی میں ناحل پذیر ہونے والا ۔ نَمَک کے ہَلکے محلُول میں حَل ہونے والا ۔ گیما گلوبولین ۔ |
5819 | GLOBULIN R Verb Report Error! | ایک مادہ جو خون میں پایا جاتا ہے ۔ |
5820 | GLOBULIN R Noun Report Error! | سیرَم یا پلازما پَروٹین کا حِصّہ جِس سے اینٹی باڈی بَنتی ہے اِس کی مُختَلِف اقسام کو اے،ڈی، ای ، جی اور ایم سے ظاہَر کیا جاتا ہے |