Sr. | English Words | Urdu Words |
5821 | globulin a water soluble spheroidal calss of proteines R Phrase Report Error! | گلوبو لنز لحمیات کے گروہ جو معدنی نمکیات کے ہلکے محلولوں میں حل پذیر ہیں ۔ |
5822 | GLOBULINEMIA R Noun Report Error! | خون میں چھوٹی گولیوں کی موجودگی |
5823 | GLOBULINS R Noun Report Error! | ایسے پروٹین جو نمک کے محلُول میں حل ہو جاتے ہیں اور گرمی پا کر ٹھوس بن جاتے ہیں ۔ |
5824 | GLOBULINS R
Report Error! | گلوبیولینز ۔ وسیع طور پر پائی جانے والی پروٹین کا ایک طبقہ یہ دودھ اور جانوروں کی بافتوں میں موجود ہوتی ہے ۔ |
5825 | GLOBULINURIA R
Report Error! | گلوبولین بولیتت ۔ پیشاب میں گلوبولن کی موجودگی ۔ |