Sr. | English Words | Urdu Words |
5896 | GLOOM R Noun Report Error! | اندھیرا سا ۔ اندھیرا اجالا ۔ دھندلکا ۔ گمنامی ۔ |
5897 | GLOOM R
Report Error! | اندھیر اجالا دھندکا ۔ |
5898 | GLOOM R Noun Report Error! | تاریکی ۔ اندھیرا ۔ ظلمت ۔ تیرگی ۔ اداسی ۔ ملال ۔ کفلت ۔ حُزن ۔ افسردگی ۔ یاس ۔ |
5899 | GLOOM R Noun Report Error! | شدید گرمی ۔ بارودخشک کرنے کا تنور ۔ |
5900 | GLOOM R Verb Report Error! | اداس نظر آنا یا ہونا ۔ آزاد دہ ہونا یا نظر آنا ۔ چیں بہ جبیں ہونا ۔ تیوری چرھانا ۔ ناک بھوں چڑھانا ۔ ابر آلود ہونا ۔ تیرہ و تارہونا ۔ ( آسمان وغیرہ کا ) تاریکی چھا جانا ۔ اندھیرا ہو جانا ۔ اندھیرا کر دینا ۔ بے رونق کردینا ۔ اداس کر دینا ۔ سونا کردینا ۔ |