Sr. | English Words | Urdu Words |
5916 | GLOOMY R Adjective Report Error! | اندوہ گیں ۔ افسُردہ ۔ غَمگین ۔ اُداس ۔ دِلگیر ۔ مَلُول ۔ |
5917 | GLOP R Noun Report Error! | گھولوا ۔ لب دھڑا خصوصاً کھانا جو چکھنے کے قابل نہ ہو ۔ |
5918 | GLOPPEN R Verb Report Error! | ڈرجانا ۔ خوف ذدہ ہونا ۔ ڈرانا ۔ خوفزدہ کرنا ۔ |
5919 | GLORIA R Noun Report Error! | گِرجاوٴں میں گائی جانے والی مناجاتوں میں سے کوئی جو لفظ گلوریا سے شروع ہوتی ہیں ۔ |
5920 | GLORIA R Noun Report Error! | مختلف لاطینی دعاﺅں کا نام جو اس لفظ سے شروع ہوتی ۔ اسمانی تاج جو مجاہدوں کو ملتا ہے ۔ سنہرا دائرہ یا مستطیل جو پرانے زمانے کی تصویروں میں اولیاء وغیرہ کے سروں کے گرد کھینچ دیا جا تا تھا ۔ چاند کا ہالہ ۔ نورانی ہالہ ۔ |