Sr. | English Words | Urdu Words |
6211 | GLUE R
Report Error! | گلیو ، سریش ، پروٹینوں کا لسونتی مکسچر جو امائنو ایسڈز کی تکثیف سے حاصل ہوتا ۔ اسے نا کارہ کھال ، ہڈیوں جوڑ بندھنوں وغیرہ سے تیار کیا جاتا ۔ فش گلیو کو مچھلی کے فضلہ سے تیار کیا جاتا ہے ۔ |
6212 | GLUE R Noun Report Error! | چپکنے والی چیز ، سریش ، چیپ دار چیز ، سریش سے چپکانا ۔ |
6213 | GLUE EAR R Noun Report Error! | کان کا میل |
6214 | GLUE EAR R Adjective Report Error! | وسطی کان میں سریش جیسی شے کا اکٹھا ہو کر کان کے ڈھول کو پھلا دینا جس سے سننے کی صلاحیت متاثر ہوتی ہے ۔ |
6215 | GLUE PLANT R Noun Report Error! | ایک قسم کی بحری گھاس ۔ |