Sr. | English Words | Urdu Words |
6266 | GLUTAMIC ACID (C5 H9 NO4) R
Report Error! | گلوٹامک ایسڈ ۔ اسے الفا ۔ امائنو گلو ٹارک ایسڈ بھی کہتے ہیں ۔ قدرتی طور پر پایا جانے والا مادہ ہے ۔ پروٹین کی آب پاشیدگی کے حاصلات میں بڑی مقدار میں پایا جاتا ہے ۔ |
6267 | GLUTAMIC OXALOACETIC R Adjective Report Error! | خون آب اور جسمانی بافتوں خصوصا جگر اور دل میں موجود اینزائم جو بافتوں کو ضرر پہنچنے کی صورت میں خون آب میں چھوڑا جاتا ہے ۔ |
6268 | GLUTAMIC PYRUVIC R Adjective Report Error! | خون آب اور جسمانی بافتوں خصوصا جگر میں موجود اینزائم ۔ جگر کے خلیوں کے ضرر کی صورت میں خون آب میں اس کی مقدار بڑھ جاتی ہے ۔ |
6269 | GLUTAMIC-PYRUVIC R Noun Report Error! | جِگَر کی ایک بیماری |
6270 | GLUTAMINASE R Noun Report Error! | امائینو ایسَڈ کو خَتَم کَرنے والا ایک خامرہ |