Sr. | English Words | Urdu Words |
6351 | glyceride an ester of glycerol one two or three acid groups can be attached R Phrase Report Error! | گلسرائیڈز ، نامیاتی تیزابوں کے ساتھ گلسرول کے ایسٹرز ۔ |
6352 | GLYCERIDES R
Report Error! | گلائسرائیڈز ۔ الکواحلوں اور کاربوکسلیک ایسڈز سے تیار ہونے والے ایسٹرز ۔ ان کے درجے مونو ۔ ڈائی اور ٹرائی گلیسرائیڈز ہیں جن کا انحصار ایسڈز ریڈیکلز کی تعداد پر تین ہائیڈ رو کسل گروپس کے ساتھ ہوتا ہے ۔ |
6353 | GLYCERIN R Noun Report Error! | گلیسرین ۔ |
6354 | GLYCERIN R Noun Report Error! | گلیسرین ۔ گاڑھا ۔ بے رنگ ۔ میٹھا مائع جو بعض اوقات دواوٴں میں مِلا کر جِلد پر لگانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
6355 | GLYCERIN R Noun Report Error! | گلیسرین ، صابن سازی کے دوران تیار ہونے والا فاضل مرکب جو نمی چوسنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ |