Sr. | English Words | Urdu Words |
6361 | GLYCERINE .E . R
Report Error! | گلسرین ۔ایک صاف ماءع ۔ صابن بنا نےکےدوران یا تالیفی طورپرحاصل کیاجاتاھے ۔اس کادواءی کے ساتھ محلول عموما گلےمیں لگانےکےکام آتاھے ۔گلسرول نقطءجوش۲۹۰س ۔پانی میں حل پزیرفارمیسی میں مستعمل ۔ |
6362 | GLYCERITE R Noun Report Error! | ( دوا سازی ) گلیسرین میں محلول دوا ۔ |
6363 | GLYCERO R
Report Error! | جزو ترکیبی بمعنی گلیسرین ۔ |
6364 | GLYCEROL R Noun Report Error! | گلیسرین ۔ |
6365 | GLYCEROL R Noun Report Error! | گلیسرول ۔ گلیسرین ۔ بے رَنگ ، بے بُو ، میٹھے ذائقے والا الکُحلی قِسم کا ایک مُرکّب ۔ تیل و چَربی کی صابن سازی سے اخذ کیا جانے والا ۔ |