Sr. | English Words | Urdu Words |
6386 | GLYCINE R Noun Report Error! | گلائسین ؛ سادہ امینو تیزاب جو بے رَنگ ، میٹھا اور قَلمی ہوتا ہے ۔ عام طور پَر حیاتی کیمیاوی تحقیق میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
6387 | GLYCINE ( AMINO ACETIC ACID GLYCOLL) R
Report Error! | گلائی سائن امائنو ایسے ٹیک ایسڈ گلائی کول ۔ سفید رنگ کا ٹھوس مادہ جو بہت سی پروٹینوں میں پایا جاتا ہے۔ بہت سی حیوانی رطوبتوں میں بھی موجود ہوتا ہے ۔ اسے مرتکزامونیم ہائیڈرو آکسائیڈ محلول لے کلورو ایسی ٹیک ایسڈ محلول کے کلورو ایسی ٹیک ایسڈ کے ساتھ تعامل سے تیار کیا جاتا ہے ۔ |
6388 | GLYCINE H2NCH2COOH R
Report Error! | گلائی سائن ۔ متعدد حیوانوں کی رطوبتوں میں پایا جانے والا ٹھوس مادہ سے گلائی کول بھی کہا جاتا ہے ۔ |
6389 | GLYCINE MAX R Noun Report Error! | سویابین ، بھت |
6390 | GLYCINE(GLI . SEN) . R
Report Error! | گلاءی سین: ایک ضروری سادھ ترین امینوایسڈ ، نقطھ پگلھلاءو ۲۳۲س،بےرنگ پذیرنامیاتی میں مستعمل ۔ |