Sr. | English Words | Urdu Words |
6401 | GLYCOGEN R Noun Report Error! | نِشاستہ حیوانی ۔ نِشاستہ کی شکل جو جِگر اور عُضلات میں ذخیرہ ہوتی ہے ۔ |
6402 | GLYCOGEN R Noun Report Error! | نشاستے کی وہ صورت جس میں اسے جسم میں ذخیرہ کیا جاتا ہے ۔ |
6403 | GLYCOGEN R Noun Report Error! | نشاستہ حیوانی ۔ گلائی کوجن ۔ |
6404 | GLYCOGEN ( C6H10O5 R
Report Error! | گلائی کوجن ۔ حیوانی نشاستہ ؛ حیوانوں میں کاربو ہائیڈریٹ کا سٹور ہے جو بہت سی مربوط گلوکوز اکائیوں سے بنتا ہے۔ مالیکیولی وزن تقریباّ ۴ ملین ہے نظام ہضم میں آسانی کے ساتھ آب پاشیدگی کے بعد گلوکوز میں تبدیل ہوجاتا ہے۔ اس کا ذخیرہ زیادہ تر جگر اور حیوانون کے پٹھوں میں ہوتا ہے ۔ |
6405 | GLYCOGEN (GLI . .KO .JEN ) [G .GLYKYS, SWEET ] . R
Report Error! | گلاءیکوجن ۔ نشاستہ حیوانی: حیوانی نشاستہ، گلوکوس اس میں تبدیل ہو کر جسم میں زخیرہ ہوجاتا یے ۔ |