Sr. | English Words | Urdu Words |
6426 | glycolipid one of a number of various types of lipid in which a fatty acid chain is linked to a sugar usually glucose or galactose R Phrase Report Error! | گلائیکولیڈ ، پیچیدہ لیڈز جو کاربوہائیڈریٹس کے ساتھ فیٹی سیسڈ کے مرکبات پر مشتمل ہوتے ہیں ان میں نائٹروجن ہوتی ہے لیکن فاسفورک ایسڈز نہیں ہوتا دماغی بافتوں میں پائے جاتے ہیں ۔ |
6427 | GLYCOLLATE R Noun Report Error! | گلائی کولک ایسڈ کا نمک ۔ |
6428 | GLYCOLS R Noun Report Error! | ہائیڈرو کاربن ۔ کاربن اور ہائیڈروجن کے مُرَکَّب ہوتے ہیں ۔ |
6429 | GLYCOLS; DIHYDRIC ALCOHOLS R
Report Error! | گلائی کولز ۔ ڈائی ہائیڈرک الکوحلز ۔ نامیاتی مرکبات ہیں جنہٰیں ایلفیٹک ہائٰیڈرو کاربنز سے ہائیڈروجن کے دو ایٹم ہائیڈروکسل (.oh) گروپس ۔ ایتھائی لین گلائی کول (ch2oh.ch2oh) سے تبدیل کر کے اخز کیا جاتاہے ۔ |
6430 | GLYCOLYSIS R Noun Report Error! | گلائی کو جین پاشیدگی ۔ جاندار عضویات میں خامروں کے ذریعے کاربوہائیڈریٹوں کی شِکَست و ریخت ۔ |