Sr. | English Words | Urdu Words |
6456 | GLYCOSIDE LINKAGE R
Report Error! | گلائی کو سائیڈ تعلق ۔ یہ تعلق مونو سیکرائیڈ یونٹس کو ڈائی سیکرائیڈمالیکیول میں برقرار رکھتا ہے ۔ دو ۔ الفا ڈی گلوکوز یونٹس کے درمیان تکثیف یا انجماد کے نتیجہ میں مالٹوز تشکیل پاتا ہے ۔ |
6457 | GLYCOSIDES R Noun Report Error! | قُدَرتی اشیا جِن میں شَکَّر کے ساتھ کوئی دُوسرا مُرَکَّب ہو |
6458 | GLYCOSIDES R
Report Error! | گلایکوسایی ڈز ۔ |
6459 | GLYCOSIDES R Noun Report Error! | قدرتی طور پر پائی جانے والی وہ اشیا جن میں شکر اور کوئی دوسرا مرکب موجود ہوتا ہے ۔ |
6460 | GLYCOSIDES R Noun Report Error! | قُدرَتی اشیا جِن میں شَکَّر کے ساتھ کوئی دُوسرا مُرَکَّب ہو |