Sr. | English Words | Urdu Words |
6481 | GLYOXAL R Noun Report Error! | ایک سفید بے شکل ٹھوس ۔ |
6482 | GLYOXAL [DIFORMYL. (CHO)2]
R
Report Error! | گلائی اوکسل (ڈائی فارمل ) ۔ زرد رنگ کا قلمی مادہ ۔ نقطہ پگھلاﺅ
15 سینٹی گریڈ ، نقطہ جوش 51 سینٹی گریڈ ۔ پلاسٹک کی تیاری اور ٹیکسٹائل کی فنشنگ میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
6483 | GLYOXALIC ACID R Noun Report Error! | ایتھلک ایسڈ میں نائٹرک ایسڈملانے سے پایا جانے والا ترشہ ۔ |
6484 | GLYOXILIN R Noun Report Error! | نائٹرو گلیسرین میں ڈوبا ہوا بارود پنبہ ۔ |
6485 | GLYOXYLASES R
Report Error! | گلائی اوکسیلز ۔ لیکٹک ایسڈ کی تیاری میں استعمال ہونے والا ایک اینزائم ۔ |