Sr. | English Words | Urdu Words |
6596 | GNEISS R Noun Report Error! | پرتیلی چٹان ۔ ایسی چٹانیں جو پُرانے زمانے کی چٹانوں سے بنی ہوں ۔ |
6597 | GNEISS R Noun Report Error! | پَرتیلی چٹان ۔ گرینائٹ کے مُماثَل مُقلّب چٹان ۔ ابرق کی چٹان ۔ فِلَسباری چٹان ۔ نائس ۔ سَنگِ سَلپہ ۔ |
6598 | GNEISS R Noun Report Error! | ( ارضیات ) پرتیلی چٹان ۔ فلسپاری چٹان ۔ نائس ۔ |
6599 | GNEISSIC R Adjective Report Error! | ابرق کی ورق دار چٹان کی خاصیت کا ۔ فلسباری چٹان سے مُتعلّق ۔ اِس کی نوعیت کا ۔ اِس کے مُماثَل ۔ |
6600 | GNEISSIC R Adjective Report Error! | پرتیلی چٹان کا ۔ |