Sr. | English Words | Urdu Words |
6636 | GNOSTIC R Adjective Report Error! | عِرفان سے مُتعلّق ۔ عِلم ، خصُوصاً باطنی عِلم کا حامِل ۔ عِلم سے مُتعلّق ۔ غناسطیوں سے مُتعلّق ۔ |
6637 | GNOSTIC R Adjective Report Error! | علم روحانی کا ۔ علم باطن کا ۔ عرفانی ۔ گیانی ۔ ( مزاحاً ) چالاک ۔ جانکار ۔ غناسطیوں سے متعلق ۔ |
6638 | GNOSTIC R Noun Report Error! | علم باطن رکھنے والا ۔ غناسطی ۔ قدیم زمانے کے عیسوی فرقے کے لوگ جو علم باطنی کے مدعی تھے ۔ عارف ۔ |
6639 | GNOSTICALLY R Adverb Report Error! | علم باطن کی رو سے ۔ |
6640 | GNOSTICISM R Noun Report Error! | غناسیت ۔ ادریت ۔ عِرفانیت ۔ |