Sr. | English Words | Urdu Words |
6901 | GO-DEVIL R Noun Report Error! | چھَکڑا ۔ ٹرالی ۔ ایک چھوٹا کھُلا چھَکڑا جو پَٹڑی پَر ہاتھ سے چَلتا ہے ۔ |
6902 | GO-GETTER R Noun Report Error! | طالع آزما ۔ پُرجوش شخص ۔ ہمت سے پا لینے والا ۔ ایسا شخص جو جارح ہو ۔ |
6903 | GOA R Noun Report Error! | تبت کاہرن ۔ ہر نوٹا ۔ نوجوان ہرن ۔ |
6904 | GOA BEAN R Noun Report Error! | سیم ، سینم |
6905 | GOA POWDER R Noun Report Error! | گواپاوٴڈر ۔ برازیل کے ایک درخت سے حاصِل کَردہ کَڑوا سفُوف جو ادویات میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ |