Sr. | English Words | Urdu Words |
6911 | GOADSTER R Noun Report Error! | آنکس وغیرہ سے ہانکنے والا ۔ |
6912 | GOAF R Noun Report Error! | کان کا وہ خالی حصہ جہاں سے کوئلہ نکال لیا گیا ہو ۔ |
6913 | GOAFING R Noun Report Error! | کان جہاں سے کوئلہ نکال لیا گیا ہو ۔ |
6914 | GOAIR R Name Report Error! | گویر: میدان ۔ جنگل ۔ سیراب ۔ |
6915 | GOAL R Noun Report Error! | گُھڑ دوڑ ختم ہونے کی جگہ ۔ مقصود ۔ مطع نظر ۔ منزل مقصود ۔ |