6986 | GOATSUCKER R Noun Report Error! | پِشہ خوار ۔ عاطف الریاح ۔ رات کے وقت نِکلنے والے چوڑے مُنہ کے پَرِندوں میں سے کوئی ایک ۔ امریکی ابابیل اور شَب گرد پَرِندہ جو دورانِ پَرواز حَشروں پَر گُزَر بَسَر کَرتے ہیں اور جِن کے مُتعلّق خیال تھا کہ بَکریوں کا دودھ پی جاتے ہیں ۔ |