Sr. | English Words | Urdu Words |
7096 | God does not forbid you from being kind and acting justly towards those who did not fight over faith with you, nor expelled you from your homes. God indeed loves those who are just[Q 60-8] R Holy Quranic Report Error! | جن لوگوں نے تم سے دین کے بارے میں جنگ نہیں کی اور نہ تم کو تمہارے گھروں سے نکالا ان کے ساتھ بھلائی اور انصاف کا سلوک کرنے سے خدا تم کو منع نہیں کرتا۔ خدا تو انصاف کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے |
7097 | God does not forgive that compeers be ascribed to Him, and absolves all else whatsoever He will. And he who associates compeers with God has indeed wandered far astray[Q 4-116] R Holy Quranic Report Error! | خدا اس کے گناہ کو نہیں بخشے گا کہ کسی کو اس کا شریک بنایا جائے اور اس کے سوا (اور گناہ) جس کو چاہیے گا بخش دے گا۔ اور جس نے خدا کے ساتھ شریک بنایا وہ رستے سے دور جا پڑا |
7098 | God does not forgive that compeers be ascribed to Him, though He may forgive aught else if He please. And he who ascribes compeers to God is guilty of the gravest sin[Q 4-48] R Holy Quranic Report Error! | خدا اس گناہ کو نہیں بخشے گا کہ کسی کو اس کا شریک بنایا جائے اور اس کے سوا اور گناہ جس کو چاہے معاف کردے اور جس نے خدا کا شریک مقرر کیا اس نے بڑا بہتان باندھا
|
7099 | God does not like ill (of others) spoken about, except by him who has been wronged. For God hears all and knows everything[Q 4-148] R Holy Quranic Report Error! | خدا اس بات کو پسند نہیں کرتا کہ کوئی کسی کو علانیہ برا کہے مگر وہ جو مظلوم ہو۔ اور خدا (سب کچھ) سنتا (اور) جانتا ہے |
7100 | god does not measure men by inches R Phrase Report Error! | خدا چھوٹے بڑے کی پرواہ نہیں کرتا |