Sr. | English Words | Urdu Words |
7106 | God enjoins that you render to the owners what is held in trust with you, and that when you judge among the people do so equitably. Noble are the counsels of God, and God hears all and sees everything[Q 4-58] R Holy Quranic Report Error! | خدا تم کو حکم دیتا ہے کہ امانت والوں کی امانتیں ان کے حوالے کردیا کرو اور جب لوگوں میں فیصلہ کرنے لگو تو انصاف سے فیصلہ کیا کرو خدا تمہیں بہت خوب نصیحت کرتا ہے بےشک خدا سنتا اور دیکھتا ہے |
7107 | God explains His commands to you clearly, for God is all-knowing and all-wise[Q 24-18] R Holy Quranic Report Error! | اور خدا تمہارے (سمجھانے کے لئے) اپنی آیتیں کھول کھول کر بیان فرماتا ہے۔ اور خدا جاننے والا حکمت والا ہے |
7108 | GOD FATHER R Noun Report Error! | دین باپ ۔ وہ شخص جس کے نام پر کسی شے یا کسی شخص کا نام رکھا جائے ۔ |
7109 | GOD FATHER R Verb Report Error! | زمہ دار ہونا ، کفیل ہونا ۔ اپنے نام پر کسی کا نام رکھنا ۔ |
7110 | GOD FEARING R Adjective Report Error! | خدا ترس ۔ متقی ۔ پرہیز گار ۔ |