Sr. | English Words | Urdu Words |
7116 | God gathers up the souls of those who die, and of those who do not die, in their sleep; then He keeps back those ordained for death, and sends the others back for an appointed term. Surely there are signs in this for those who reflect[Q 39-42] R Holy Quranic Report Error! | خدا لوگوں کے مرنے کے وقت ان کی روحیں قبض کرلیتا ہے اور جو مرے نہیں (ان کی روحیں) سوتے میں (قبض کرلیتا ہے) پھر جن پر موت کا حکم کرچکتا ہے ان کو روک رکھتا ہے اور باقی روحوں کو ایک وقت مقرر تک کے لئے چھوڑ دیتا ہے۔ جو لوگ فکر کرتے ہیں ان کے لئے اس میں نشانیاں ہیں |
7117 | God gave him victory
R Phrase Report Error! | الله نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو فتح عطا فرمائی
|
7118 | god gave him victory R Phrase Report Error! | اللہ تعالٰی نے آپؐ کو فتح عطا فرمائی ۔ |
7119 | god gives all things to industry R Phrase Report Error! | محنتی کو خدا سب کچھ دیتا ہے |
7120 | GOD GIVES ALL THINGS TO INDUSTRY R Idiom Report Error! | محنتی کو اللہ سب کُچھ دیتا ہے ۔ |