Sr. | English Words | Urdu Words |
7131 | God has created the whole universe, God is omnipresent and is present in temples, churchs, gurudawaras, masjids and homes.
R Phrase Report Error! | الله نے کائنات کو بنایا ہے، الله ہر جگہ ہے مندروں، چرچوں، گردواروں، مسجدوں اور گھروں میں موجود ہے
|
7132 | God has decreed: \"I will prevail, I and My apostles.\" Verily God is powerful and all-mighty[Q 58-21] R Holy Quranic Report Error! | خدا کا حکم ناطق ہے کہ میں اور میرے پیغمبر ضرور غالب رہیں گے۔ بےشک خدا زورآور (اور) زبردست ہے |
7133 | God has favoured some of you over others in the means of subsistence. But those who have been favoured with more do not give of their means to their dependents so that they may become equal with them. Do they then deny God´s beneficence[Q 16-71] R Holy Quranic Report Error! | اور خدا نے رزق (ودولت) میں بعض کو بعض پر فضیلت دی ہے تو جن لوگوں کو فضیلت دی ہے وہ اپنا رزق اپنے مملوکوں کو تو دے ڈالنے والے ہیں نہیں کہ سب اس میں برابر ہوجائیں۔ تو کیا یہ لوگ نعمت الہیٰ کے منکر ہیں |
7134 | God has favoured the faithful by sending an apostle to them from among themselves, who recites to them His messages, and reforms and teaches them the Law and the judgement, for they were clearly in error before[Q 3-164] R Holy Quranic Report Error! | خدا نے مومنوں پر بڑا احسان کیا ہے کہ ان میں انہیں میں سے ایک پیغمبر بھیجے۔ جو ان کو خدا کی آیتیں پڑھ پڑھ کر سناتے اور ان کو پاک کرتے اور (خدا کی) کتاب اور دانائی سکھاتے ہیں اور پہلے تو یہ لوگ صریح گمراہی میں تھے |
7135 | God has given you of things created, shade, and places of shelter in the mountains, and clothes for protection against the heat, and coats (of mail) for defence during war. He thus bestows His favours on you so that you may be grateful to Him[Q 16-81] R Holy Quranic Report Error! | اور خدا ہی نے تمہارے (آرام کے) لیے اپنی پیدا کی ہوئی چیزوں کے سائے بنائے اور پہاڑوں میں غاریں بنائیں اور کُرتے بنائے جو تم کو گرمی سے بچائیں۔ اور (ایسے) کُرتے (بھی) جو تم کو اسلحہ جنگ (کے ضرر) سے محفوظ رکھیں۔ اسی طرح خدا اپنا احسان تم پر پورا کرتا ہے تاکہ تم فرمانبردار بنو |