Sr. | English Words | Urdu Words |
7136 | GOD HAS HELPED ISRAEL—THE PEOPLE HE CHOSE TO SERVE HIM.HE DID NOT FORGET HIS PROMISE TO GIVE US HIS MERCY.[LUKE 8-54] R
Report Error! | خدااسرائیلوں اوراس کےخادم ابرہام کی مددکےلیےآیا۔اسکاخادم ابرہام کی نسل کوہمیشہ اس کی رحم دلی دینےکےلیےجیساکہ اس نےہمارےباپ داداسے وعدہ کیا۔ |
7137 | God has lightened your burden as He knows you are weak: So, if there are a hundred men of firm determination among you, they will vanquish two hundred; and if there are a thousand of you they will vanquish two thousand by the will of God, for God is with R Holy Quranic Report Error! | اب خدا نے تم پر سے بوجھ ہلکا کر دیا اور معلوم کرلیا کہ (ابھی) تم میں کسی قدر کمزوری ہے۔ پس اگر تم میں ایک سو ثابت قدم رہنے والے ہوں گے تو دو سو پر غالب رہیں گے۔ اور اگر ایک ہزار ہوں گے تو خدا کے حکم سے دو ہزار پر غالب رہیں گے۔ اور خدا ثابت قدم رہنے والوں کا مدد گار ہے |
7138 | God has made a promise of forgiveness and the highest reward to those who believe and perform good deeds[Q 5-9] R Holy Quranic Report Error! | جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان سے خدا نے وعدہ فرمایا ہے کہ ان کے لیے بخشش اور اجر عظیم ہے |
7139 | God has made the earth for you a spreading[Q 71-19] R Holy Quranic Report Error! | اور خدا ہی نے زمین کو تمہارے لئے فرش بنایا |
7140 | God has made the Ka´bah, the Sacred House, a means of support for mankind, as also the holy month, the sacrificial offerings, and consecrated cattle, so that you may understand that known to God is all that is in the heavens and the earth, and God has kn R Holy Quranic Report Error! | خدا نے عزت کے گھر (یعنی) کعبے کو لوگوں کے لیے موجب امن مقرر فرمایا ہے اور عزت کے مہینوں کو اور قربانی کو اور ان جانوروں کو جن کے گلے میں پٹے بندھے ہوں یہ اس لیے کہ تم جان لو کہ جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے خدا سب کو جانتا ہے اور یہ کہ خدا کو ہر چیز کا علم ہے |