Sr. | English Words | Urdu Words |
7141 | God has not begotten a son, nor is there any god besides Him. Had this been so, each god would have taken away what he had created with him, and some would have risen over the others. God is much too glorious for what they attribute (to Him)[Q 23-91] R Holy Quranic Report Error! | خدا نے نہ تو (اپنا) کسی کو بیٹا بنایا ہے اور نہ اس کے ساتھ کوئی معبود ہے، ایسا ہوتا تو ہر معبود اپنی اپنی مخلوقات کو لے کر چل دیتا اور ایک دوسرے پر غالب آجاتا۔ یہ لوگ جو کچھ خدا کے بارے میں بیان کرتے ہیں خدا اس سے پاک ہے |
7142 | God has not provided two hearts in the breast of a man, nor made your wives, whom you pronounce \"mothers\" (in order to divorce them), your real mothers, nor has He made your adopted sons your real sons. This is only what your lips pronounce. God says wh R Holy Quranic Report Error! | خدا نے کسی آدمی کے پہلو میں دو دل نہیں بنائے۔ اور نہ تمہاری عورتوں کو جن کو تم ماں کہہ بیٹھتے ہو تمہاری ماں بنایا اور نہ تمہارے لے پالکوں کو تمہارے بیٹے بنایا۔ یہ سب تمہارے منہ کی باتیں ہیں۔ اور خدا تو سچی بات فرماتا ہے اور وہی سیدھا رستہ دکھاتا ہے |
7143 | God has not sanctioned Baheerah or Sa´ibah, Waseelah or Ham. The unbelievers fabricate lies of God, for many of them are devoid of sense[Q 5-103] R Holy Quranic Report Error! | خدا نے نہ تو بحیرہ کچھ چیز بنایا ہے اور نہ سائبہ اور نہ وصیلہ اور نہ حام بلکہ کافر خدا پر جھوٹ افترا کرتے ہیں اور یہ اکثر عقل نہیں رکھتے |
7144 | God has promised men and women who believe gardens with streams of running water where they will abide for ever, and beautiful mansions in the Garden of Eden, and the blessings of God above all. That will be happiness supreme[Q 9-72] R Holy Quranic Report Error! | خدا نے مومن مردوں اور مومن عورتوں سے بہشتوں کا وعدہ کیا ہے جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں (وہ) ان میں ہمیشہ رہیں گے اور بہشت ہائے جاودانی میں نفیس مکانات کا (وعدہ کیا ہے) اور خدا کی رضا مندی تو سب سے بڑھ کر نعمت ہے یہی بڑی کامیابی ہے |
7145 | God has promised to make those of you who believe and do the right, leaders in the land, as He had made those before them, and will establish their faith which He has chosen for them and change their fear into security. They will worship Me and not associ R Holy Quranic Report Error! | جو لوگ تم میں سے ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان سے خدا کا وعدہ ہے کہ ان کو ملک کا حاکم بنادے گا جیسا ان سے پہلے لوگوں کو حاکم بنایا تھا اور ان کے دین کو جسے اس نے ان کے لئے پسند کیا ہے مستحکم وپائیدار کرے گا اور خوف کے بعد ان کو امن بخشے گا۔ وہ میری عبادت کریں گے اور میرے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ بنائیں گے۔ اور جو اس کے بعد کفر کرے تو ایسے لوگ بدکردار ہیں |