Sr. | English Words | Urdu Words |
7151 | God has sent down the very best discourse, the Book conformable in its juxtapositions, which makes all of those who fear their Lord, shudder. So their hearts and bodies become receptive to the remembrance of God. This is the guidance of God with which He R Holy Quranic Report Error! | خدا نے نہایت اچھی باتیں نازل فرمائی ہیں (یعنی) کتاب (جس کی آیتیں باہم) ملتی جلتی (ہیں) اور دہرائی جاتی (ہیں) جو لوگ اپنے پروردگار سے ڈرتے ہیں ان کے بدن کے (اس سے) رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں۔ پھر ان کے بدن اور دل نرم (ہو کر) خدا کی یاد کی طرف (متوجہ) ہوجاتے ہیں۔ یہی خدا کی ہدایت ہے وہ اس سے جس کو چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے۔ اور جس کو خدا گمراہ کرے اس کو کوئی ہدایت دینے والا نہیں |
7152 | God has truly made the vision of His Apostle come true: You will surely enter the Holy Mosque in security if God please, without any fear, having shaved your heads and cut your hair. He knew what you did not know, and has vouchsafed you, apart from this, R Holy Quranic Report Error! | بےشک خدا نے اپنے پیغمبر کو سچا (اور) صحیح خواب دکھایا۔ کہ تم خدا نے چاہا تو مسجد حرام میں اپنے سر منڈوا کر اور اپنے بال کتروا کر امن وامان سے داخل ہوگے۔ اور کسی طرح کا خوف نہ کرو گے۔ جو بات تم نہیں جانتے تھے اس کو معلوم تھی سو اس نے اس سے پہلے ہی جلد فتح کرادی |
7153 | God has verily bought the souls and possessions of the faithful in exchange for a promise of Paradise. They fight in the cause of God, and kill and are killed. This is a promise incumbent on Him, as in the Torah, so the Gospel and the Qur´an. And who is R Holy Quranic Report Error! | خدا نے مومنوں سے ان کی جانیں اور ان کے مال خرید لیے ہیں (اور اس کے) عوض ان کے لیے بہشت (تیار کی) ہے۔ یہ لوگ خدا کی راہ میں لڑتے ہیں تو مارتے بھی ہیں اور مارے بھی جاتے ہیں بھی ہیں۔ یہ تورات اور انجیل اور قرآن میں سچا وعدہ ہے۔ جس کا پورا کرنا اسے ضرور ہے اور خدا سے زیادہ وعدہ پورا کرنے والا کون ہے تو جو سودا تم نے اس سے کیا ہے اس سے خوش رہو۔ اور یہی بڑی کامیابی ہے |
7154 | god heals and the physician hath thanks R Phrase Report Error! | لڑے فوج ، نام سردار کا |
7155 | GOD HEALS AND THE PHYSICIAN HATH THANKS R Idiom Report Error! | لڑے فوج ، نام سردار کا ۔ |