Sr. | English Words | Urdu Words |
7171 | God increases or decreases the fortunes of whosoever He will, and they rejoice in the life of this world. Yet the life of this world is nothing but a merchandise as compared to the life of the next[Q 13-26] R Holy Quranic Report Error! | خدا جس کا چاہتا ہے رزق فراخ کر دیتا ہے اور (جس کا چاہتا ہے) تنگ کر دیتا ہے۔ اور کافر لوگ دنیا کی زندگی پر خوش ہو رہے ہیں اور دنیا کی زندگی آخرت (کے مقابلے) میں (بہت) تھوڑا فائدہ ہے |
7172 | God increases the means of those of His creatures as He please, or limits them for whomsoever He will. He is certainly cognisant of everything[Q 29-62] R Holy Quranic Report Error! | خدا ہی اپنے بندوں میں سے جس کے لئے چاہتا ہے روزی فراخ کر دیتا ہے اور جس کے لئے چاہتا ہے تنگ کر دیتا ہے بیشک خدا ہر چیز سے واقف ہے |
7173 | God invites you to mansions of peace, and guides whosoever He will to the path that is straight[Q 10-25] R Holy Quranic Report Error! | اور خدا سلامتی کے گھر کی طرف بلاتا ہے۔ اور جس کو چاہتا ہے سیدھا راستہ دکھاتا ہے |
7174 | God is certainly the great provider, Lord of strength and power[Q 51-58] R Holy Quranic Report Error! | خدا ہی تو رزق دینے والا زور آور اور مضبوط ہے |
7175 | God is cognisant of what every female carries in her womb, or what the wombs want or exceed (of their disburdening time). With Him all things are in determined measure[Q 13-8] R Holy Quranic Report Error! | خدا ہی اس بچے سے واقف ہے جو عورت کے پیٹ میں ہوتا ہے اور پیٹ کے سکڑنے اور بڑھنے سے بھی (واقف ہے)۔ اور ہر چیز کا اس کے ہاں ایک اندازہ مقرر ہے |