Sr. | English Words | Urdu Words |
7236 | God originates creation, and then will revert it, then you will go back to Him[Q 30-11] R Holy Quranic Report Error! | خدا ہی خلقت کو پہلی بار پیدا کرتا ہے وہی اس کو پھر پیدا کرے گا پھر تم اُسی کی طرف لوٹ جاؤ گے |
7237 | GOD PARENT R Noun Report Error! | دینی والدین ۔ |
7238 | God Please forgive me And Forgive Every One
R Phrase Report Error! | خدا مجھے معاف اور ہر ایک کو معاف فرمائے
|
7239 | God Please take care my Country And My People
R Phrase Report Error! | خدا براہ مہربانی میرے ملک اور میرے لوگوں کا خیال رکھنا
|
7240 | God presents another example of two men, one dumb and unable to do a thing and is a burden on his master. Wherever he is sent he returns without any good (result). Could he be equal to one who enjoins what is just, and follows the right path[Q 16-76] R Holy Quranic Report Error! | اور خدا ایک اور مثال بیان فرماتا ہے کہ دو آدمی ہیں ایک اُن میں سے گونگا (اور دوسرے کی ملک) ہے (بےاختیار وناتوان) کہ کسی چیز پر قدرت نہیں رکھتا۔ اور اپنے مالک کو دوبھر ہو رہا ہے وہ جہاں اُسے بھیجتا ہے (خیر سے کبھی) بھلائی نہیں لاتا۔ کیا ایسا (گونگا بہرا) اور وہ شخص جو (سنتا بولتا اور) لوگوں کو انصاف کرنے کا حکم دیتا ہے اور خود سیدھے راستے پر چل رہا ہے دونوں برابر ہیں؟ |