Sr. | English Words | Urdu Words |
7286 | GOD WHO SENDS THE WOUND SENDS THE MEDICINE R Idiom Report Error! | اللہ نے مُصیبت بھیجی ہے تو دور بھی وہی کرے گا! ۔ |
7287 | God wiling we shall all aucceed R Phrase Report Error! | خدا نے چاہا تو ہم سب کامیاب ہو جائیں گے |
7288 | God will admit those who believe and do the right to gardens full of rippling streams. Verily God does as He pleases[Q 22-14] R Holy Quranic Report Error! | جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے خدا ان کو بہشتوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں چل رہیں ہیں۔ کچھ شک نہیں کہ خدا جو چاہتا ہے کرتا ہے |
7289 | God will certainly defend the believers. Surely God does not like the traitors who deny the truth[Q 22-38] R Holy Quranic Report Error! | خدا تو مومنوں سے ان کے دشمنوں کو ہٹاتا رہتا ہے۔ بےشک خدا کسی خیانت کرنے والے اور کفران نعمت کرنے والے کو دوست نہیں رکھتا۔ |
7290 | God will judge between those who believe and the Jews, the Sabians, Christians and the Magians and the idolaters, on the Day of Judgement. Verily God is witness to everything[Q 22-17] R Holy Quranic Report Error! | جو لوگ مومن (یعنی مسلمان) ہیں اور جو یہودی ہیں اور ستارہ پرست اور عیسائی اور مجوسی اور مشرک۔ خدا ان (سب) میں قیامت کے دن فیصلہ کردے گا۔ بےشک خدا ہر چیز سے باخبر ہے |