Sr. | English Words | Urdu Words |
7291 | God will judge between you on the Day of Judgement in what you are at variance[Q 22-69] R Holy Quranic Report Error! | جن باتوں میں تم اختلاف کرتے ہو خدا تم میں قیامت کے روز ان کا فیصلہ کردے گا
|
7292 | God will not call you to account for that which is senseless in your oaths, but only for what is in your hearts; for God is forgiving and forbearing[Q 1-225] R Holy Quranic Report Error! | خدا تمہاری لغو قسموں پر تم سے مواخذہ نہ کرے گا۔ لیکن جو قسمیں تم قصد دلی سے کھاؤ گے ان پر مواخذہ کرے گا۔ اور خدا بخشنے والا بردبار ہے |
7293 | God will not leave the believers in the state they are in till He has sifted the evil from the good; nor will God reveal the secrets of the Unknown. He chooses (for this) from His apostles whom He will. So believe in God and the prophets, for if you belie R Holy Quranic Report Error! | (لوگو) جب تک خدا ناپاک کو پاک سے الگ نہ کردے گا مومنوں کو اس حال میں جس میں تم ہو ہرگز نہیں رہنے دے گا۔ اور الله تم کوغیب کی باتوں سے بھی مطلع نہیں کرے گاالبتہ خدا اپنے پیغمبروں میں سے جسے چاہتا ہے انتخاب کرلیتا ہے۔ تو تم خدا پر اور اس کے رسولوں پر ایمان لاؤاور اگر ایمان لاؤ گے اور پرہیزگاری کرو گے تو تم کو اجر عظیم ملے گا |
7294 | God will reward them for saying so with gardens where streams flow by, where they will live for ever. This is the recompense of those who do good[Q 5-85] R Holy Quranic Report Error! | تو خدا نے ان کو اس کہنے کے عوض (بہشت کے) باغ عطا فرمائے جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں وہ ہمیشہ ان میں رہیں گے اور نیکو کاروں کا یہی صلہ ہے |
7295 | God will say: ´This is the day when the truthful shall profit by their truthfulness. For them will be gardens with streams running by, where they will for ever abide.\" God will accept them, and they will be gratified in (obeying) Him. This will surely b R Holy Quranic Report Error! | خدا فرمائے گا کہ آج وہ دن ہے کہ راست بازوں کو ان کی سچائی ہی فائدہ دے گی ان کے لئے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں ابدالآباد ان میں بستے رہیں گے خدا ان سے خوش ہے اور وہ خدا سے خوش ہیں یہ بڑی کامیابی ہے |