Sr. | English Words | Urdu Words |
7376 | GODWIN S LAW R Noun Report Error! | گوڈونزلاء ۔ جیسا کہ ابتداء میں انٹرنیٹ کے ایکٹوسٹ مائیکل گوڈون نے یہ نظریہ پیش کیا کہ جیسے جیسے آن لائن بات چیت طول پکڑتی جائے تو اس میں نازیوں اور ہٹلر کا موازنہ ہونا اٹل ہے ۔ |
7377 | GODWIT R Noun Report Error! | لَم ڈھینگ ۔ زقزاقِ آبی ۔ لِموسا جِنس کا آبی پَرِندہ جِس کی لَمبی چونچ قَدرے اُوپَر کو مُڑی ہوتی ہے ۔ |
7378 | GODWIT R Noun Report Error! | ایک قسم کی پن ککڑی ۔ |
7379 | GODWOTTERY R Noun Report Error! | بناوٹی ۔ دقیانوسی یا لفاظی پر مبنی تقریر یا گُفتگو خصوصاً باغبانی ۔ |
7380 | GOD`S ACRE R Noun Report Error! | گورستان ۔ قبرستان ۔ |