Sr. | English Words | Urdu Words |
741 | GAMBOL R Verb Report Error! | ناچنا اُچھلنا ۔ |
742 | GAMBOL R
Report Error! | کھیل کود ۔ |
743 | GAMBRAL ROOF R Noun Report Error! | گیمریلی چھَت ۔ دو ڈھلوانی چھَت ۔ ایسی چھَت جِس کے طرفین میں دو ڈھلوان ہوں ۔ |
744 | GAMBREL R Noun Report Error! | ہُک دار سلاخ ۔ لَکڑی یا لوہے کی مُڑی ہُوئی سلاخ جِس پَر قصاب گوشت لَٹکاتے ہیں ۔ کِسی جانور کے پِچھلے پاوٴں کے گھُٹنے اور پاس کی اُبھری ہُوئی ہڈّی کا درمیانی جوڑ ۔ |
745 | GAMBREL ROOF R Noun Report Error! | خمیدہ چھت ۔ |