Sr. | English Words | Urdu Words |
7631 | GOLD WORK R Noun Report Error! | زردگری ۔ ( جمع ) وہ جگہ جہاں سے سونے کو دھوتے ہیں ۔ |
7632 | GOLD WORKER R Noun Report Error! | سونا نکالنا یا سونے کا کام کرنے والا ۔ |
7633 | GOLD WORKINGS R Noun Report Error! | وہ جگہ جہاں سونا نکالا یا دھویا جاتا ہے ۔ |
7634 | GOLD, AU
R
Report Error! | سونا ۔ چمکدار زرد دھات ، اس عنصر کا جوہری نمبر 79 جوہری وزن
196.967 نقطہ پگھلاﺅ 1.64 سینٹی گریڈ ہے ۔ گروپ 12 کا عنصر
ہے ۔ فطرت میں آزاد حالت میں پایا جاتا ہے ۔ نرم دھات ہے اور عموماً تانبے اور چاندی کے ساتھ بھرت میں استعمال ہوتا ہے ۔ اس کے خالص ہونے کا ذکر قیراط میں کیا جاتا ہے اور خالص سونا 24 قیراط ہوتا ہے ۔ اسے سکہ سازی ، فوٹو گرافی اور ادویات میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
|
7635 | GOLD-BEATER,S SKIN R Noun Report Error! | بہت باریک جِھلی جِسے زرکوبی یعنی سونے کے ورق کوٹنے میں اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |