Sr. | English Words | Urdu Words |
766 | GAME BIRD R Adjective Report Error! | گیم برڈ ۔ شکار پرندے ۔ ایسے پرندے جنہیں اپنی جنس کے دوسرے پرندوں سے لڑنے کے لیے پالا اور تربیت دی جاتی ہے ۔ مثلا مرغ ۔ بیٹر وغیرہ ۔ |
767 | GAME CAST R Noun Report Error! | گیند کو اس طرح پھینکنا کہ جیت متیقن ہو ۔ |
768 | GAME CERTIFICATE R Noun Report Error! | شکار کا اجازت نامہ ۔ شکار کا لائسنس ۔ |
769 | GAME COCK R Noun Report Error! | پالی کا مرغ ۔ لڑنے والا مرغ ۔ |
770 | GAME CONTROL ADAPTER R Noun Report Error! | گیم کنٹرول ایڈاپٹر ۔ آئی بی ایم کے پرسنل ڈیوائسز کے لیے آئی اوپورٹ جیسے جوائے سٹک اور گیم پیڈلز ۔ |