Sr. | English Words | Urdu Words |
7696 | GOLDEN ROSE R Noun Report Error! | گلاب کی شکل کا تمغہ جسے پوپ ، لنٹ کے چوتھے اتوار کو دعا دے کر کسی بادشاہ وغیرہ کو بھیجتا ہے ۔ |
7697 | GOLDEN RULE R Noun Report Error! | زریں اصُول ۔ ایک بلیغ جُملہ یا مقولہ جو مُختَلِف انداز میں پیش کیا جاتا ہے اور جِس میں یہ تَلقین کی جاتی ہے کہ دُوسروں سے اِسی انداز میں پیش آوٴ جِس انداز میں اُن سے بَرتاوٴ کی توقع رَکھتے ہو ۔ |
7698 | GOLDEN RULE R Idiom Report Error! | کسی کی اچھی بات پر عمل کرنا ۔ |
7699 | GOLDEN RULE R Noun Report Error! | زریں اصول ۔ |
7700 | GOLDEN SECTION R Noun Report Error! | زریں تراش ۔ دو قطعہاۓ خَط کی ابعاد کا تناسَب ۔ مَستوی ہِندسی شکل کی ابعاد کا تناسَب ۔ |