Sr. | English Words | Urdu Words |
7726 | GOLDFISH R Adjective Report Error! | مرجان ماہی ۔ سنہری مچھلی ۔ زیبائشی مچھلی ہے ۔ اس کا رنگ سنہری سرخ ہوتا ہے ۔ چین میں پائی جاتی ہے ۔ کئی سال تک قید میں رہ سکتی ہے ۔ |
7727 | GOLDILOCKS R Noun Report Error! | ایک قسم کا زرد پھول دار درخت ۔ گلِ لا لہ ۔ |
7728 | GOLDILOCKS R Noun Report Error! | سُنہری بالوں والا شخص ۔ گُل اشرفی یا آلالہ کی قِسم کا ایک پھول ۔ |
7729 | GOLDISH R Adjective Report Error! | قدرے طلائی ۔ |
7730 | GOLDSCHMIDT,S PROCESS R Noun Report Error! | دھاتی آکسائیڈ سے دھات تیار کرنے کا طریقہ ۔ |